تلنگانہ

تلنگانہ میں 30 نومبر کو با اجرت تعطیل

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے اس تناظر میں لیبر ڈپارٹمنٹ نے 30 تاریخ کو با اجرت تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 

لیبر ڈپارٹمنٹ نے فیکٹریوں، دکانوں اور صنعتوں میں کام کرنے والے عملہ کو با اجرت چھٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ لیبر ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ

 

یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ ہر کوئی ووٹ کا حق استعمال کر سکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button