تلنگانہ

محبوب نگر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے کانگریس امیدوار کو یادداشت پیش 

محبوب نگر 3 مئی۔ جماعت اسلامی ہند ضلع محبوب نگر کی جانب مسجد عبادالرحمان کانفرنس ہال اسلامک سنٹر شاخ محبوب نگر جماعت اسلامی یند کی جانب سے کانگریس امیدوار ومشی چند ریڈی کو

 

یادداشت طور پر اقلیتوں طلبا و طالبات کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے اسکالرشپ تعلیمی نظام کو مظبوط کرنے اقلیتوں فلاح وبہبود کیلئے مرکزی حکومت سے جانب تحفظات وغیرہ عمل آوری کیلئے اقدامات کرنے کیلئے کہا گیا

 

اس موقع پر عبدالعزیز امیر مقامی جماعت اسلامی ہند محبوب نگر شیخ سراج الدین ناظم ضلع محبوبنگر، خالد نوید ، بدیع اللہ بیگ ، شیخ شجاعت علی ‌۔محمد عبدالقوی ، عبدالباری مجاہد ، شیخ اعجاز رسول، ارکان و کارکنان ایس ائی و زمدران کی کثیر تعداد موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button