جنرل نیوز

عیدالفطرکے موقع پر نظام آباد کی دونوں عیدگاہ سے 427547 روپئے , ایک یواےای درہم وصول _ عیدگاہ کمیٹی کااظہارتشکر

نظام آباد 27/اپریل (پرہس نوٹ)محمد افضل الدین صدرعیدگاہ جدیدوقدیم کمیٹی نظام آباد کی اطلاع کے مطابق سال حال عیدالفطر کے موقع پر دونوں عیدگاہوں پر حاصل شدہ رقم کی تفصیلات بتاتے ہوے کہاکہ

عیدگاہ قدیم سے 131651عیدگاہ جدیدسے 295896 روپیے وصول ہوے جس پر عیدگاہوں کے امام وخطیب حضرات کا اورتمام مسلمانان نظام آباد کا تہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں الحمدللہ آج بتاریخ 27/اپریل 2023بروزجمعرات صبح سے بجلی بیڑی آفس پر جناب ظفریحیی صاحب سرپرست کمیٹی کی نگرانی میں چندہ شمارکیاگیا ہم تمام ہی چندہ دہندگان کااورمصلیوں کق شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے بارش کے امکانات کے باوجود عیدگاہوں میں پہونچ کر نماز عید اداکی اورچندہ عنایت کیا

 

اس موقع پر مولاناسید سمیع اللہ صدرجمعیة علماء مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی امام وخطیب مسجد اسلامیہ عبدالمنان نائب صدر عیدگاہ کمیٹی رووف عارف جنرل سکریٹری محمد اسماعیل محمود علی ڈاکٹر سعادت کے علاوہ گولڈن کیر ویلفر سوسائٹی اورمسجد قباء محلہ قلعہ کے نوجوانوں نے چندہ وصولی اورچندہ شماری دونوں موقعوں پر ہماراساتھ دیا ہم ان کے بھی ممنون ومشکور ہیں اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے اس عطیات کو قبول فرماے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button