جنرل نیوز
- جون- 2025 -15 جون
18ذی الحجہ شھادت امیرالمومنین حضرت سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ ،ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری
18ذی الحجہ شھادت امیرالمومنین حضرت سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ ،ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری اج 18ذو الحجہ کا دن شھادت امیرالمومنین حضرت سیدنا عثمان ذوالنورین کی یاد تازہ کرتا ہے آج کے دن انتہائی بے دردی کے ساتھ روزہ کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
معروف صحافی اور شاعر ایم آئی ظاہر “ڈاکٹر سعادت سعید ادبی ایوارڈ 2025” سے سرفراز
نمائندہ اردو لیکس ہندوستان نزاد بین الاقوامی شہرت یافتہ کثیر لسانی صحافی، ادیب و شاعر ایم آئی ظاہر کو “سخنور ادبی انٹرنیشنل فورم” کی جانب سے “عالمی ڈاکٹر سعادت سعید ادبی ایوارڈ 2025” سے نوازا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ شاعرہ اور تنظیم کی معتمد اعلی محترمہ زیب النساء…
مزید پڑھیں » - 14 جون
اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یومِ یوگا کا اہتمام
حیدرآباد، 13 جون(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں نظامت جسمانی تعلیم و کھیل کود کے زیر اہتمام بین الاقوامی یومِ یوگا 21 جون کو منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ پروگرام صبح 7 بجے انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ واضح رہے کہ عالمی سطح پر یومِ یوگا کے انعقاد…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کا تبادلہ ونئے کرشنا ریڈی نے بحیثیت ضلع کلکٹر اپنا جائزہ حاصل کیا.
ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کا تبادلہ ونئے کرشنا ریڈی نے بحیثیت ضلع کلکٹر اپنا جائزہ حاصل کیا. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی دونوں کلکٹران کو تہنیت. عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے مجلس کی نمائندگی پر اقدامات کیلئے راجیو گاندھی ہنمنتو سے مجلس…
مزید پڑھیں » - 13 جون
آج جمعہ کی شام ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآبار کا سالانہ مشاعرہ و ایوارڈ تقریب
آج شام ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآبار کا سالانہ مشاعرہ و ایوارڈ تقریب *باذوق حضرات و خواتین سے شرکت کی اپیل* جناب ظفرؔ فاروقی کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا سالانہ ایوارڈ و مشاعرہ آج بروز جمعہ 13’جون ساڑھے آٹھ بجے شب اردو…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نارائن پیٹ سرکاری دواخانہ دس کیلو میٹر دور منتقل۔ مقامی افراد کو مشکلات۔ بی جے پی قائدین کی بھوک ہڑتال
نارائن پیٹ ۔ نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع سرکاری ضلع دواخانے کو ٹاون سے دس کلومیٹر دور نارائن پیٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے جس کو لیکر مقامی لوگوں میں ریاستی حکومت کے خلاف شدید برہمی پائی جارہی ہے۔ بی جے پی کے بزرگ قائد ناگوراؤ ناماجی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
انجمن ریختہ گویان کے زیر اہتمام اردو اصناف سخن گوئی کی نشست و تقریب عید ملاقات
کے این واصف صدر انجمن ریختہ گویان جاوید کمال کے مطابق انجمن کے زیر اہتمام اردو اصناف سخن گوئی کی پانچویں نشست و تقریب عید ملاقات اتوار 15 جون 2025 صبح 03-10 بجے منعقد ہوگی اور بارہ دن اختتام پذیر ہوگی۔ یہ نشست حسب معمول ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مکتبہ محبوبیہ کڑپہ کے زیر طرحی مشاعرہ، بیاد برق کڑپوی ۔ بیرونی و مقامی شعراء کی شرکت
کے این واصف آندھراپردیش مین اردو کے مرکز کڑپہ مین مکتبہ محبوبیہ کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ بیاد برق کڑپوی انعقاد عمل مین لایا جارہا ہے، بہ اشتراک رائلسیمارائٹرز فیڈریشن، بزم زکی، امیر النساء ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر فاؤنڈیشن، عبدالمجید ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی، کاروان اردو حقیقی داعی محفل غوث…
مزید پڑھیں » - 13 جون
اردو زبان لازوال – عرب ممالک میں بھی بے حد مقبول – نوجوان نسل میں مزید دلچسپی پیدا کی جائے
حیدرآباد 12 جون ( اردو لیکس)صدر بزم عثمانیہ جدہ و صدر انڈین کلچرل سوسائٹی جدہ جناب عارف قریشی نے کہاکے اردو ایک لازوال زبان ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتی اردو کا عشق ایسا ہے اسے جتنا بھی دباؤ گے وہ اتنا ہی ابھرے گا انہوں نے کہا کہ ضرورت…
مزید پڑھیں » - 12 جون
وقف ایکٹ غیر دستوری۔ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی کریم نگر میں پریس کانفرنس
کریم نگر :12 جون/جماعت اسلامی وقف بل کی سختی کے ساتھ مذمت کرتی ہے کیوں کہ ملک میں مسلمانوں کی اوقافی جائدادیں صدیوں سے ہیں اور کوئی بھی حکومت یا طاقت اسی اپنے کنٹرول میں لے کر اور دیگر مذاہب کے نمائندوں کو اس میں شامل کرتے ہوئے وقف جائیداد…
مزید پڑھیں »