جنرل نیوز
ڈان ہائی اسکول میں تجوید وقرات کے درس کا آغاز
حیدرآباد: ڈان ہای اسکول روبرو آفیسرس میس، ملک پیٹ میں حافظ قاری ڈاکٹرمحمد نصيرالدين منشاوی کی تجوید و قرأت کےدرس کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں بلا لحاظ عمر طلباء و طالبات ، مرد و خواتین شریک ہو سکتی ہیں۔کلاس کے اوقات ہر اتوار صبح 7بجے تا 9 بجے مقررہے – خواتین کے لئے پردے کا نظم رہے گا۔ خواہشمند شرکت کر سکتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر ربط کریں
9885494750