جنرل نیوز

ایک ملاقات

ایک ملاقات

حیدرآباد۔ ایک ملاقات کے نام جناب حامد محمد خان صاحب کی صدارت میں کئی حلقہ طلبہ اور ایس آئی او کے سابقہ ممبران موجود تھے۔ فرحت منزل فاروقی صاحب کے مکان واقع بنجارہ ہلز میں یہ ملاقات ہوئی۔

 

اس موقع پر میر فراست علی خسرو صاحب کا غیر معمولی کارنامہ سامنے آیا‌کہ انکے والد کے کتابوں کا کلکشن ۴۰ الماریوں تقریباً ۴۰ ہزار کتابوں پر مشتمل آپ نے مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے حوالے کردیا‌جو کہ قابل تحسین اقدام ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر رفیع الدین فاروقی، جناب حامد محمد خان، فراست علی خسرو، جناب ناظم الدین فاروقی (میزبان)، منظور احمد، جناب یوسف بھائی ( بردار ڈاکٹر ممتاز علی ) نیلور کے ایس آئی او کے ممبر و رکن جماعت جناب وسیم احمد، جناب باری فاروقی،جناب شاعلی، جناب عبدرحیم، جناب عبدالمعیز صدیقی، مسعود احمد، جناب ابراہیم خلیل، عبدالقدیر، سید کلیم الدین، امانت اللہ، اور ریاض علی خان‌موجود تھے۔

 

ایک ملاقات میں شرکا کی کچھ احباب سے ۲۵سال ۳۰ سال کچھ ۴۰ سال کے بعد طالب علمی کے دور میں ملاقات ہوئی تھی اب ہوئی ہے، ایک دوسرے سے تفصیلی تعارف رہا ہی تشنگی کے ساتھ نشت جناب حامد محمد خان صاحب دعا پر اختتام ہو۔کچھ احباب مصروفیات کی وجہ سے ، کچھ صحیت کی ناسازگی اور کچھ شہر میں نہیں رہنے کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button