انٹر نیشنل

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی عوام نے نئے سال کا کیا شاندار استقبال _ نئے سال کے جشن کا ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 31 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) دنیا سے پہلے نیوزی لینڈ نے نئے سال کا استقبال کیا۔ آکلینڈ میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ آکلینڈ والوں نے نئے سال کا شاندار استقبال کیا۔ آکلینڈ اسکائی ٹاور پر نئے سال کی تقریبات کا آغاز زوردار دھماکے سے ہوا۔ اسکائی ٹاور آتش بازی سے جگمگا اٹھا۔ کوویڈ کی وجہ سے دو سال سے نئے سال کی تقریبات منعقد نہیں کی گئیں۔ اب 2023 کی عظیم الشان تقریبات پارٹیوں اور ڈی جے کے ساتھ گونج رہی ہیں۔  عوام اپنے ارکان خاندان اور دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ہورہے ہیں

 

چند گھنٹوں میں دنیا بھر میں نیا سال منایا جائے گا۔ سڈنی میں نئے سال کا جشن شاندار پیمانے پر منایا گیا ۔ آسٹریلیا میں نئے سال کی تقریبات کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے ۔ پچھلے سال کو الوداع کہتے ہوئے. لوگ آنے والے سال کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button