نیشنل
- ستمبر- 2025 -12 ستمبر
سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد اور دیگر کی ضمانت کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی
سپریم کورٹ نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبہ عمر خالد، شرجیل امام، گلفشہ فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت سے متعلق درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ یہ درخواستیں 2020ء کی دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش سے متعلق یو اے پی اے کیس میں دائر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
عائشہ میراں قتل کیس میں نیا موڑ – والدین کو سی بی آئی کی نوٹس
عائشہ میراں قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی بی آئی عدالت نے عائشہ کے والدین کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے بتایا کہ ملزم ستیہ بابو پر تعزیراتِ ہند کی دفعات 376 (ریپ) اور 302 (قتل) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تاہم اس…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
نیپال میں ہوٹل کو آگ لگا دی گئی، اترپردیش کی خاتون ہلاک شوہر زخمی
نئی دہلی: نیپال میں سوشل میڈیا پر عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف جاری احتجاج اب پرتشدد ہوچکا ہے۔ مظاہرین نے دارالحکومت کھٹمنڈو میں واقع پارلیمنٹ، صدر اور وزیراعظم کی رہائش گاہ پر حملے کیے۔ اس دوران بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں ایک ہندوستانی خاتون کی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ شرما نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی
ممبئی: ’راگنی ایم ایم ایس۔ ریٹرنز‘ اور ’پیار کا پنچ نامہ 2‘ جیسی فلموں میں جلوہ دکھانے والی اداکارہ کرشمہ شرما اس وقت سرخیوں میں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک چلتی ہوئی ٹرین سے گھبراہٹ میں چھلانگ لگا بیٹھیں اور زخمی ہو گئیں۔ اس وقت وہ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
نوجوان نے زنخہ سے شادی کرلی
چینئی ۔تمل ناڈو کے سیلم ضلع کے تارا منگلم کے قریب واقع اومالور سے تعلق رکھنے والے شروَن کمار عمر (32) سال خانگی ملازم بتائے گئے ہیں۔ اس دوران اُنہیں اپنے ساتھ کام کرنے والے زنخہ کرو سے محبت ہو گئی۔ بزرگوں کی رضامندی سے اُنہوں نے ایروڈ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ایشوریہ رائے کی تصاویر بغیر اجازت استعمال نہیں کی جاسکتی ۔ عدالت کا حکم
نئی دہلی ۔حال ہی میں مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا کیونکہ ان کی تصاویر کو بغیر اجازت استعمال کیا جا رہا تھا۔ اس معاملے میں آج دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اب سے کوئی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ہند۔پاک کرکٹ میچ روک دیا جائے۔ درخواست پر سپریم کورٹ برہم
نئی دہلی ۔ایشیا کپ میں بھارت-پاکستان میچ کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے اس معاملے کو فوری طور پر سننے کی اپیل کی جس پر عدالت عظمی نے اس طرح ردِعمل ظاہر کیا۔ عدالت نے کہا…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
پکڑے جانے کا خوف پولیس آفیسر نے رشوت کی رقم ہوا میں اڑا دی
File photo نئی دہلی ۔رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے ایک پولیس آفیسر نے ثبوت مٹانے کے لیے وہ رقم ہوا میں اچھال دی جسے آس پاس موجود لوگوں نے لوٹ لیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے اے ایس آئی راکیش کمار کے خلاف حال ہی میں ایک شخص نے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
پٹنہ میں آر جے ڈی لیڈر کا فائرنگ کرکے قتل
پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر راج کمار رائے کو چہارشنبہ کی رات ریاست بہار پٹنہ کے منا چیک علاقے میں دو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ چترگپت نگر پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے منا چیک علاقے میں پیش…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
آج کا دن نیپال کیلئے یوم "سیاہ”۔خون آلود جوتے کی تصویر کے ساتھ فلم اداکارہ منیشا کوئرالہ کا پیام
ممبئی: فلم اداکارہ منیشاء کوئرالا نے نیپال کے Gen Z کی حمایت کی خون سے رنگے جوتے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آج کا دن سیاہ ہے۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ منیشا کوئرالا نے نیپال میں نوجوان مظاہرین کے حق میں سوشل میڈیا پر اپنی خاموشی توڑ…
مزید پڑھیں »