تلنگانہ
سکتھا پٹنائک نارائن پیٹ ضلع کلکٹر مقرر

نارائن پیٹ: 15 جون (اردو لیکس) ریاستی حکومت نے آئی اے ایس کے بڑے پیمانے پر تبادلے کیے ہیں۔ سی ایس شانتی کماری نے 20 افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ اِسی سلسلے میں نارائن پیٹ کلکٹر سری کویا ہرشا کا پدا پلّی تبادِلہ کیا گیا اور انکی جگہ سکتھا پٹنائک کا تقرر عمل میں آیا ہے۔ جو کے 2014 کے آئی ایے ایس بیچ سے تعلق رکھتی ہیں۔