نیشنل

دو ہزار کے نوٹوں کو واپس لینے کے فیصلہ پر بیرسٹر اویسی نے وزیراعظم مودی سے پوچھے یہ 5 سوال

حیدرآباد _20 مئی ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی ن نے 2 ہزار روپے کے نوٹ واپس لینے مودی حکومت کے فیصلے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کا اعلان کیا ہے۔ بڑے نوٹوں کو واپس لینے کے فیصلہ پر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے  وزیر اعظم مودی سے پانچ سوالات پوچھے ہیں

 

آپ نے 2000 روپے کا نوٹ کیوں متعارف کرایا؟. کیا ہم جلد ہی 500 روپے کے نوٹ واپس لینے کی امید کر سکتے ہیں؟، 70 کروڑ ہندوستانیوں کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہیں، وہ ڈیجیٹل ادائیگی کیسے کریں گے؟ ۔Demo 1.0 اور 2.0.. بنانے میں بل گیٹس کا کیا کردار ہے؟ کیا این پی سی آئی کو چینی ہیکرز نے ہیک ؟ ? اگر ایسا ہے تو، کیا ہوگا ان ادائیگیوں کا جب جنگ ہوگی ؟

متعلقہ خبریں

Back to top button