نیشنل
بالیووڈ اداکارہ بپاشاباشو ماں بنگئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بپاشا نے انسٹاگرام پر یہ خبر شیئر کی اور اپنی بیٹی کا نام بتایا ہے۔ بپاشا باسو نے کرن سنگھ گروور کے ساتھ مل کر اپنی بیٹی کے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تاریخ پیدائش 12.11.2022 لکھی اور نام دیوی باسو سنگھ گروورلکھا۔