انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی سیریل کے مشہور اداکار دنیش پھڈنس کا انتقال

مشہور سیریل سی آئی ڈی اداکار دنیش پھڈنس (57) کا انتقال ہوگیا۔ انہیں یکم دسمبر کو دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور وینٹی لیٹر پر علاج کے دوران منگل کی صبح آخری سانس لی۔ دنیش پھڈنس کی موت کی خبر نے  بالی ووڈ فلم اور ٹی وی کی مشہور شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا۔

دنیش پھڈنس کی سی آئی ڈی سیریل میں فریڈرکس کے کردار سے اچھی پہچان ملی۔ پرنیت عرف فریڈرکس کے طور پر ان کی اداکاری نے مزاحیہ سامعین کے دل جیت لئے ۔ دنیش پھڈنس نے 1988 میں شروع ہونے والے سی آئی ڈی سیریل میں کام کیا.. تقریباً 20 سال تک۔ سی آئی ڈی سیریل نے ہندوستان میں سب سے طویل ٹیلی کاسٹ ٹیلی ویژن شو کا ریکارڈ بنایا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button