جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ اچانک بارش

نارائن پیٹ: 02 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر واطراف واکناف منڈلوں میں آج شام اچانک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ، جو تقریباُ ابھی تک جاری ہے ، اس اچانک اور ہواؤں اور بارش سے کئی درختوں کے گر جانے اور برقی تاروں کے گر جانے سے برقی منقطع ہو گئی جو تا حال بحال نہ ہوسکی ، اس اچانک اور موسم کی پہلی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہوا ہے ،محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ تلنگانہ کے بعض اضلاع میں مزید 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنگی ،

متعلقہ خبریں

Back to top button