نیشنل

وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑانے پرشیو سینا کے لیڈرس کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑا نے پرشیو سینا کے بعض لیڈرس کے خلاف پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔
مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعات 153، 500، 504 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button