نیشنل
کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی گجرات کابینہ میں شامل

نئی دہلی: گجرات میں وزیراعلیٰ کے علاوہ باقی تمام وزراء کے استعفیٰ دینے کے بعد جمعہ کے دن نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔ آج جن افراد نے بطور وزیر حلف لیا، اُن میں کرکٹر رویندر جڈیجہ کی اہلیہ ریوابا جڈیجہ بھی شامل ہیں۔ گجرات کے گاندھی نگر میں یہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔



