جنرل نیوز

ڈاکٹر ایم اے قدیر کی اٹھارویں تصنیف سمٹتے دائرے منظر عام پر

عادل آباد۔25/اکتوبر(اردو لیکس)عادل آباد کے ممتاز ادیب نقاد ومبصر ڈاکٹر ایم اے قدیر کی اٹھارویں تصنیف سمٹتے دائرے تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ منظر عام پر آ چکی ہے۔اس سے قبل تحقیق و تنقید پر پروفیسر رحیم الدین حیات اور کارنامے،میزان،قاضی مشتاق احمد شخصیت اور کارنامے،تیسری آنکھ،قاضی مشتاق احمد ایک مطالعہ،زاویہ نگاہ،قاضی مشتاق احمد کے افسانوں کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ،کہکشان ادب، لفظوں کی مہک،بچوں کے ادب پر۔روبوٹ کی دنیا،شمامہ کی ڈائری،امجد حیدرآباد ایک مطالعہ،علامہ اقبال ایک مطالعہ،افسانوی مجموعہ آخری صفحہ،ناول رخت سفر شائع ہوچکے ہیں۔لفظوں کی مہک کو اترپردیش اردو اکیڈمی نے انعام سے نوازا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button