نیشنل

پیان کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی تاریخ میں تین ماہ کی توسیع

حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس)پیان کارڈ کو آدھار کارڈ کو اگر آپ نے بھی اب تک لنک نہیں کروایا ہے تو یہ خبر آپ کیلئے کافی اہم ہے ۔ کیونکہ حکومت نے لنک کروانے کی تاریخ میں مزید تین ماہ کی توسیع کی ہے اب تک یہ تاریخ 31 مارچ تھی جو اب 30 جون کردی گئی ہے اس طرح پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کرتے ہیں تو آپ کا پین کارڈ 30 جون 2023 سے ان ویلڈ ہوجائے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button