بزنس
حیدرآباد میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

حیدرآباد: "سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت ₹1,30,850 تک پہنچ گئی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت ₹1,17,780 ہے۔ ایک کلو چاندی کی قیمت ₹1,85,763 درج کی گئی ہے۔”