نیشنل
فدائن حملے پر حکومت ہند کا بیان

نئی دہلی ۔ فرضی خبر گردش کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں فوجی بریگیڈ پر فدائین حملہ ہوا ہے۔تاہم، پی آئی بی فیکٹ چیک کے مطابق کسی بھی فوجی چھاؤنی پر ایسا کوئی فدائین یا خودکش حملہ نہیں ہوا۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس طرح کی جھوٹی اور گمراہ کن خبروں پر یقین نہ کریں جن کا مقصد صرف افواہیں پھیلانا اور عوام میں بےچینی پیدا کرنا ہے۔