نیشنل

بریکنگ نیوز _ گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان _ دو مرحلوں میں پولنگ

احمدآباد _ 3 نومبر ( اردو لیکس) الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے گجرات انتخابات  دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔یکم اور 5 دسمبر کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے اور 8 دسمبر کو نتائج جاری کئے  جائیں گے۔ گجرات میں 182 حلقے ہیں اور 4 کروڑ 90 لاکھ ووٹرس ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button