جنرل نیوز
قائد مجلس جناب اکبرالدین اویسی سے نارائن پیٹ مجلس کے جنرل سکریٹری طاہر خرادی کی ملاقات

نارائن پیٹ : 04 اگست (اردو لیکس) مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ جنرل سکریٹری طاہر خرادی نے آج مجلس مرکزی دفتر دارالسلام میں فلور لیڈر جناب الحاج اکبر الدین اویسی سے ملاقات کی اور چند مسائل پر گفتگو کی اور پھر تہنیت پیش کی۔