نیشنل

جسٹس سنجیو کھنہ سپریم کورٹ کےاگلے چیف جسٹس

نئی دہلی: جسٹس سنجیو کھنہ سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ مرکزی حکومت نے جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے یہ

 

اعلان کیا قانون و انصاف کی مرکزی وزارت کے محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر جج جسٹس کھنہ کی بطور چیف جسٹس مدت ملازمت 11 نومبر سے شروع ہوگی وہ 51ویں چیف جسٹس ہوں گے موجودہ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ 10 نومبر کو

 

ریٹائر ہونے والے ہیں۔جسٹس کھنہ ان کے بعد سینئر جج ہیں جسٹس کھنہ 13 مئی 2025 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button