نیشنل

کرناٹک کے پولیس عہدیدار‌ رام چندر راؤ کی وائرل ویڈیو پر وضاحت

نئی دہلی ۔کرناٹک کے ڈی جی پی رتبہ کے عہدیدار‌ رام چندر راؤ نے وائرل ویڈیو پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب بالکل فیک ہے مجھے خود یہ بات سن کر حیرت ہوئی۔

 

یہ ویڈیوز کس نے بنائیں، کب بنائیںمجھے اس بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔اگر واقعی ایسا کچھ ہوا ہوتا تو مجھے بھی اس کا علم ہوتا۔اس معاملے پر لازمی طور پر مکمل تفتیش ہونی چاہیے۔

 

واضح رہے کہ ان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بعض خواتین کے ساتھ نظر آرہے ہیں اس ویڈیو کو انہوں نے جھوٹا قرار دیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button