نیشنل

شاہ رخ خان کی شریک حیات گوری خان نے روبی نیکلیس پہن کر جلوے بکھیر دئیے

حیدرآباد ۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ڈیزائیننگ شو میں جلوے بکھیر دیے۔

 

 

نمائش میں گوری خان نے باوقار انداز میں شرکت کی اور زویا کی مشہور "روبی رش” نیکلیس کا قیمتی ہار پہن کر تصویروں کے لیے پوز دیا جس نے شرکاء اور مداحوں کی خوب توجہ حاصل کی۔

 

 

منیش ملہوترا کے اس فیشن شو میں کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی لیکن گوری خان کی موجودگی اور ان کا منفرد اندازِ فیشن مرکزِ نگاہ بن گیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button