نیشنل
جموں و کشمیر حملہ میں ہلاک افراد کے ناموں کی فہرست جاری

نئی دہلی: جموں کشمیر میں دہشت گرد حملہ میں ہلاک ہونے والے 26 افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
شبھم دویدی | اتر پردیش
سشیل نیتھانیئل | مدھیہ پردیش
نیرج اُدھوانی | اتراکھنڈ
این. رام چندر | کیرالہ
منیش رنجن | بہار
دنیش اگروال | چندی گڑھ
دلیپ دسالی | مہاراشٹرا
بٹن ادھیکاری | کولکتہ
ہیمنت سُہاس | ممبئی
سنجے لکشمن | ممبئی
وِنئے نرول | ہریانہ
اتل سری کانت | ٹھانے
پرشانت ست پتی | اوڈیشہ
سمیر گوہار | کولکتہ
دلیپ دسالی | ممبئی
جے. سچ چندر | وشاکھاپٹنم
ایم. سومی سیٹی | بینگلور
سنتوش | مہاراشٹرا
منجوناتھ راؤ | کرناٹک
کستُوربا گن ووٹے | مہاراشٹرا
بھارت بھوشن | بینگلورو
سمت | بھاونگر
یتیش | بھاونگر
شیلش بھائی | سورت
تاگے ہیلنگ | اروناچل پردیش
ایم. سومی سیٹی | بینگلورو