نیشنل

28 اکتوبر کو چاند گہن

حیدرآباد : جاریہ سال کا آخری چاند گہن 28 اکتوبر کو ہوگا جس کا مشاہدہ حیدرآباد میں بھی کیا جاسکے گا۔امکان ہے کہ چاند گہن 28 اکتوبر کو رات 11.31 بجے شروع ہوگا اور 29 اکتوبر کی رات 1:08 بجے پورے عروج پر ہوگا۔

 

اس کا اختتام علی الصبح 3:56 بجے ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطات حیدرآباد میں 28 اکتوبر کی رات مطلع ابرآلود رہنے کا 54 فیصد امکان ہے۔

 

اس ماہ چاند گہن کے علاوہ 14اکتوبرکو سورج گہن بھی واقع ہوگا تاہم یہ ہندوستان میں نظر نہیں آئے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button