تلنگانہ

نارائن پیٹ میں مختلف مقامات پر آئی ٹی کے دھاوے

نارائن پیٹ : 27 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع مستقر کے ڈگری کالج کے سابق پرنسپل سدرشن ریڈی کے گھر پر آئی ٹی کے چھاپے مارے گئے، جو نارائن پیٹ کے ایم ایل اے ایس راجندر ریڈی کے قریبی حامی تھے، ساتھ ہی نارائن پیٹ کے سونے کے ایک ممتاز تاجر ہری نارائن بھٹڈ کے گھر پر چھاپے مارے گئے۔ اور ایک ممتاز گنج اور کاٹن مل مالک سرینواس لاہوٹی کے مکان پر بھی آئی ٹی حکام نے صبح سویرے گھر پر چھاپہ کیا. اور وہ سدرشن ریڈی، ہری نارائن بھٹڈا اور سرینواس لاہاٹی سے پوچھ تاچھ کر رہے ہیں اور دستاویزات کی جانچ کر رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button