نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر نذر کی

نئی دہلی، 24 جنوری ( اردولیکس)وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ رحمت اللہ علیہ کے 811ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔

 

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔‘اس موقع پر وزیر اقلیتی امور سمترا ایرانی اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button