نیشنل

وزیر اعظم نریندر مودی ہار گئے۔ جئے رام رمیش

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے کہا ہے کہ کرناٹک میں انتخابی نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی جیت گئی اور وزیر اعظم نریندر مودی ہار گئے۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نے مقامی مسائل جیسے روزی روٹی، غذائی تحفظ، قیمتوں میں اضافہ، کسانوں کی پریشانیوں، برقی کی فراہمی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف جنگ لڑی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے تفرقہ کی تشہیر کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button