نیشنل

آر سی بی کی جیت کا بنگلورو کے اسٹیڈیم میں جشن، بھگدڑ میں 7 افراد کی موت۔

آر سی بی کی جیت کا بنگلورو کے اسٹیڈیم میں جشن، بھگدڑ میں 7 افراد کی موت

 

آئی پی ایل 2025 کی فاتح رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے اعزاز میں بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ٹیم نے اسٹیڈیم تک وکٹری پریڈ نکالی۔

 

وکٹری پریڈ کے دوران ودھان سودھا کے قریب بڑی تعداد میں شائقین جمع ہو گئے۔ ہجوم کے بے قابو ہونے سے بھگدڑ مچ گئی۔اس افسوسناک واقعہ میں کئی افراد زخمی ہو گئے، جبکہ 7 افراد کی موت واقع ہونے کی اطلاع ہے۔فوری طور پر مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی

متعلقہ خبریں

Back to top button