نیشنل

چندرا بابو نائیڈو کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی

حیدرآباد: آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرابابو کے دوروں کے لیے استعمال ہونے والے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی کے باعث حکام نے چوکسی اختیار کی ہے۔

 

ڈی جی پی ہریش کمار گپتا نے انٹیلی جنس چیف کو اس معاملے پر جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ چیف منسٹر چندرابابو جب اضلاع کے دورے پر جاتے ہیں تو عام طور پر جی ایم آر کمپنی کا ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں۔

 

تاہم اس ہیلی کاپٹر میں بار بار تکنیکی خرابیاں پیش آنے کی وجہ سے حکومتی حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button