جنرل نیوز
تلنگانہ کے ڈی جی پی شیودھر ریڈی سے محمد امتیاز کی ملاقات

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری محمد امتياز نے تلنگانہ کے ڈی جی پی شیو دھر ریڈی، آئی پی ایس سے ملاقات کی اور ان کی خدمات پر مبارکباد پیش کی۔ اس ملاقات میں محمد امتیاز نے شیودھر ریڈی کو ڈی جی پی کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا



