نیشنل

مانسون کی‌آمد‌ کیلئے حالات‌سازگار۔ جون کے اوائل میں سرگرم ہونے کی پیش قیاسی

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے۔کہا گیا کہ یکم جون سے پہلے ملک میں مانسون کے داخل ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ مانسون کے 4 جون تک کیرالہ میں داخل ہونے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ اگلے دو تین دنوں میں مانسون کے آگے بڑھنے کے لیے سازگار صورتحال ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button