ایجوکیشن

ایم این جونیئر کالج بالا نگر شادنگر مسجد حسن میں داخلہ جاری پرنسپل جناب محمد فرید نے کی اولیاء طلباء سے داخلہ کی اپیل

جڑچڑلہ: ایم این جونیئر کالج بالا نگار’ شادنگر مسجد حسن میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اولیاء طلبہ سے گزارش کی جاتی ہے کے وہ اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کروائے۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علحدہ علحدہ دار اقامہ کی سہولت دستیاب ہے

 

۔ کالج میں مندرجہ ذیل کورسز جیسے MPC ‘ BiPC ‘ MEC ‘ CEC چار کوریسز دستیاب ہے اسکے علاوہ طلبہ کو JEE’ IIT’ EAPCET’ NEET کی کوچنگ بھی دستیاب ہے لہٰذا آپ حضرات سے گزارش ہے کے اپنے بچوں کے بیٹے مستقبل کے لے ایم این کالج بالانگر میں داخلہ دلوائیں۔ کالج میں حافظ قرآن طلبہ کے لیے مفت تعلیم کی سہولت دستیاب ہے۔اور کالج میں داخلوں کے لے جن طلبہ کے 10 GPA ہیں انکا مفت داخلہ ہوگا اور 9.5 GPA طلبہ کیلئے %50 فیصد فیس کے ساتھ داخلہ دیا جائیگا۔

 

کالج پرنسپل جناب محمد فرید نے کہا کے اولیائے طلبہ اپنے بچوں کو داخلہ دلاکر بہترین علم سے آراستہ کریں۔ کالج میں داخلوں کی آخری تاریخ 10 جون 2024 مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9985556401 ‘8374453623, 9182018530 پر ربط کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button