جنرل نیوز

بلدی ڈویژن 58 کارپوریٹر ایم اے قدوس کی کامیاب نمائندگی (4) برفی ٹرانس فارم کی تبدیلی پر حکومتی مشیر محمد علی شبیر ایم ایل سی مہیش کمار سے اظہار تشکر 

نظام اباد /مئ ( محمد یوسف الدین خان) مسلم گنجان ابادی وہ تجارتی علاقے بلدی ڈویژن نمبر 58 دھارو گلی, لائن گلی, اعظم روڈ, احمدی بازار، میں ائے دن برقی اور لوڈ کے سنگین مسائل کی وجہ سے بار بار برقی مسدودی کی شکایتوں اور عوام کو موسم گرما میں ہو رہی مشکلات کے پیش نظر متعلقہ سینئر کارپوریٹر ڈویژن نمبر 58 ایم اے قدوس نے چیف منسٹر ریونت ریڈی ،حکومتی مشیر محمد علی شبیر، پی سی سی ورکنگ صدر و ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ سے کی گئی

 

تحریری موثر وہ کامیاب نمائندگی پر چیف منسٹر آفس سے 10 مئی کو ٹرانسکو افس ورنگل مینجنگ ڈائریکٹر و چیئرمین مسٹر ایس اے یم رضوی ائی اے ایس کو جاری کیے گئے مکتوب پر فوری عملی اقدامات کرتے ہوئے نظام اباد ٹرانسکو انجینیئرس ڈی ای سرنیواس ،ڈی ای توٹا راج شیکھر، اے ڈی چندرشیکھررنے بلدی ڈیویژن 58 کے (4 )مختلف مقامات لائن گلی سرکاری یونانی دواخانہ، اعظم روڈ ہیڈ پوسٹ افس ،دھاروگلی قدیم پائل ویڈیو چوراہا اور لائن گلی نزد پان بلڈنگ کے پاس موجود کم وولٹیج KVA

160 کے برقث ٹرانسفرمرس کو ایک ہی دن میں جنگی خطوط پر ہائی وولٹیجKAV315 برقی ی ٹرانسفرمرس کی تبدیلی عمل میں لائی جس پر سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس نے بیک وقت چار ہائی اولڈ وولٹیج پاور کے برقی ٹرانسفرمرس کی فوری تبدیلی عمل میں لانے اور شدید موسم گرما میں عوام وہ تاجرین کو راحت پہنچانے کے اقدامات پر چیف مسٹر ریونت ریڈی، حکومتی مشیر محمد علی شبیر، پی سی سی ورکنگ صدر و ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ زیر التواء برقی ٹرانسفرمرس کی تبدیلی عمل میں لا کر بہترین کام کیا ہے

 

سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس نے کہا کہ کانگریس دور حکومت میں اس طرح عوامی مسائل کو حل کرنے اور ترقیاتی اقدامات کرتے ہوئے بہترین و مثالی حکمرانی کرتے ہوئے تلنگانہ عوام کی توقعات کو یقینا پورا کیا جائے گا اور تلنگانہ ریاست مثالی ترقی کرے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button