نیشنل

اترپردیش ضمنی انتخابات۔ کانگریس کا بڑا فیصلہ

نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے بی جے پی کے قدم روکنے کیلئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست اتر پردیش کی 10 مخلوعہ اسمبلی نشستوں میں سے 9 سیٹوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے۔

 

13 نومبر کو ان سبھی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ کئی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا ہے، لیکن کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی سیٹ پر اپنا امیدوار نہیں اتارے گی

 

بلکہ 9 اسمبلی حلقوں می پر اتارے جانے والے انڈیا اتحاد کے امیدواروں کی تائید میں مہم چلائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button