نیشنل
اترکھنڈ کی معصوم بچی کی روتے ہوئے وزیراعظم سے اپیل۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ایک معصوم بچی نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے۔ معصوم بچی نے کہا ہے کہ ہمارے گھر نہ اجاڑے جائیں، ہم کہاں جائیں گے؟ ہمارے کالجز اسکولس نہ اجاڑیں ہم کہاں جا کر پڑھیں گے؟ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔
The situation in Haldwani is distressing; it's important to promote unity and respect for the rights of all individuals, including Indian Muslims, to live peacefully in India.#haldwani pic.twitter.com/oGMXVZGvE1
— Mohammed Hussain (@iamMDHussain) February 8, 2024