جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -28 اگست
عادل آباد میں سڑک حادثہ – سی آئی اور کانسٹیبل زخمی
عادل آباد کے جئینتھ سی آئی سائی ناتھ اور پولیس کانسٹیبل شبیر احمد ایک سنگین سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جئےنتھ سی آئی اپنی ٹیم کے ساتھ ڈولارا کے قریب قومی شاہراہ پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اچانک تیز رفتار کنٹینر نے ان کی گاڑی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کورٹلہ منڈل کے پیداپور میں ٹریکٹر کنال میں گر پڑی – نوجوان لاپتہ
کورٹلہ منڈل کے موضع پیداپور میں ٹریکٹر کنال میں گرگئی سابقہ ذیڈ۔پی۔ٹی۔سی کاٹی پلی سرینواس ریڈی کا بیٹا شریکر لاپتہ ۔پولیس،فائر عملہ کی جانب سے تلاش جاری ( محمد چاند پاشاہ کی رپورٹ) کورٹلہ منڈل میں آج ونائیک چتورتھی کے روز ایک ناخشگوار واقعہ پیش آیا جس میں ایک ٹریکٹر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا۔ بیٹے کے خلیج ملک سے واپسی پر انکشاف۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واردات
نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے سون منڈل کے ویلمّل گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق بیوی نے ناجائز تعلقات کی راہ میں رکاوٹ بننے والے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور بعد ازاں سب کو یہ بتا دیا کہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد کے مہدی پٹنم بس اسٹینڈ پر آر ٹی سی بس میں آگ، مسافر بال بال بچے
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) شہر حیدراباد کے مصروف ترین علاقے مہدی پٹنم بس اسٹینڈ پر منگل کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آر ٹی سی ڈپو کی ایک بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سنسنی پھیل گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس اسٹارٹ نہ ہونے پر ڈرائیور مرمت…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ خاتون سمیت 7 گرفتار
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ریو پارٹی پر پولیس نےدھاوا کیا اور سات افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کونڈا پور کے ایک اپارٹمنٹ میں ریو پارٹی منائی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر گچی باؤلی پولیس اور ایگل ٹیم نے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات
نظام آباد/25 اگست (اردو لیکس) نظام آباد ضلع کے ماکلور منڈل کے دھرمورا (اے) گاؤں میں دو افراد کے بہیمانہ قتل کی واردات پیش آئی۔ نظام آباد نارتھ رورل سرکل انسپکٹر سرینیواس کے مطابق، مقتول جی پرساد، جو نظام آباد شہر کے گوتم نگر کا رہنے والا تھا اور…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد ممبئی ہائی وے پر حادثہ زبردست ٹریفک جام
سنگا ریڈی۔ریاست تلنگانہ سنگاریڈی ضلع کے اسناپور کے مضافات میں پیاز سے لدی ایک لاری الٹ گئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں ممبئی نیشنل ہائی وے پر تقریباً چھ کلومیٹر تک ٹریفک جام ہو گیا۔ لاری میں موجود پیاز کی بوریاں سڑک پر بکھر گئیں اور دوسری طرف سڑک…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد ۔ موٹر سائیکل کو ٹکر دے کر بس کلورٹ میں جا گری
حیدرآباد۔ شہر کے قطب اللہ پور علاقے میں آج صبح ایک خانگی کمپنی کی بس شاہ پور نگر کے آدرش بینک کے قریب بے قابو ہوکر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور پھر سڑک کنارے کلورٹ میں جاگری۔اس حادثے میں بس ڈرائیور کے ساتھ موٹر سائیکل سوار شدید…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حاملہ بیوی کا قتل کرنے کے بعد نعش کو تکڑے تکڑے کرکے موسی ندی میں پھینک دیا – حیدراباد میں لومیاریج کرنے والے نوجوان کی درندہ صفت واردات
حیدرآباد شہر کے بوڈاوپل کے میڈدی پلی بالاجی ہلز علاقے میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے موسی ندی میں پھینک دئے۔ تفصیلات کے مطابق وقارآباد…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
کرکٹ بیاٹ کیلئے قتل۔ کوکٹ پلی لڑکی کے قتل کی واردات میں انکشاف
حیدرآباد: سائبرآباد کے پولیس کمشنر اویناش موہنتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں جماعت میں پڑھنے والے ایک طالبعلم نے سہسرا کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ صرف کرکٹ بیاٹ چوری کرنے آیا تھا لیکن حالات ایسے بنے کہ اس نے لڑکی…
مزید پڑھیں »