news
- ستمبر- 2026 -1 ستمبر
حیدرآباد میں اے ٹی ایم سنٹر پر صارفین کو جعلی فون پے، گوگل پے سے دھوکہ دینے والا گروہ گرفتار
حیدرآباد کی عنبرپیٹ پولیس نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے افراد کو جعلی فون پے اور گوگل پے ایپس کے ذریعے دھوکہ دینے والے تین نوجوانوں اور ایک کم عمر لڑکے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس انسپکٹر ٹی. کرن کمار کے مطابق، شیوَم روڈ پر واقع ایس بی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
جمشیدپور میں پٹرول پمپ پر افسوسناک حادثہ، سی این جی پائپ پھٹنے سے ملازم کی موت
جھارکھنڈ کے جمشیدپور میں ایک پٹرول پمپ پر پیش آئے افسوسناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، جس میں ہائی پریشر سی این جی پائپ اچانک پھٹتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ یہ حادثہ گاڑی میں سی این جی بھرتے وقت پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
اپارٹمنٹ میں پارک گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی 8 بائیکس جل کر خاکستر۔حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے حیدر شاہ کوٹ کے سائی ہرش نگر کالونی میں اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا جس میں 8 گاڑیاں جل گئیں۔ یہ واقعہ نارسنگی پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح تقریباً…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
جادو ٹونا کے شبہ میں قتل۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں محبوب نامی شخص کے قتل کی تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف
حیدرآباد: پولیس کا شبہ ہے کہ جادو ٹونے کرانے کے الزام کے شبہ میں رئیل اسٹیٹ تاجر محبوب علی کو قتل کیا گیا۔ واضح رہے کہ فلک نما پولیس اسٹیشن حدود کے وٹے پلی علاقے میں محبوب علی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
سکندرآباد آرمڈ رجمنٹ میں اسلحہ چوری، 12 ہتھیار غائب
Representative image سکندرآباد کے مدراس رجمنٹ میں سخت سکیورٹی کے باوجود اسلحہ رکھنے والے کمرے کا تالا توڑ کر 12 ہتھیار چوری کرلئے گئے۔ چوری شدہ اسلحہ میں 4 اے کے 47 رائفلیں، 6 پستول اور ایک انساس رائفل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گولہ بارود بھی غائب ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ۔مہاراشٹرا سرحد پر حادثہ، نرمل ضلع کے 4 افراد ہلاک
حیدرآباد: مہاراشٹر میں ایک جیپ کے الٹ جانے کے حادثے میں نرمل ضلع کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ نرمل ضلع کے کوبیر منڈل کی سرحد سے متصل مہاراشٹر کے گاؤں توتامبا میں پیش آیا۔ حادثے میں کئی دیگر افراد بھی زخمی ہوئے۔حادثے میں تین افراد کی موقع…
مزید پڑھیں » - اگست- 2026 -31 اگست
حیدرآباد کی چنچل گوڑہ جیل میں نظام آباد کے قیدی کی خودکشی
حیدرآباد : شہر کی چنچل گوڑہ جیل میں ایک ریمانڈ قیدی کی خودکشی کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی۔ ساگر (31) نامی قیدی نے جیل کے واش روم میں پھانسی لے کر خودکشی کی کوشش کی۔ جیل عملے نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ساگر کو علاج کے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
بیٹی کو کمر سے باندھ کر ماں نے کنویں میں چھلانگ لگا دی، ماں بیٹی ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع کے دندے پلی منڈل کے لنگاپور گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے اپنی 6 سالہ بیٹی اکشیتا کو کمر سے باندھ کر زرعی کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ حادثے میں ماں اور بیٹی دونوں کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی رات وٹے پلی میں الماس ہوٹل کے قریب ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ رات دیر گئے موصولہ اطلاعات کے مطابق محبوب نامی شخص پر حملہ آوروں نے تیز دھار خنجروں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
عصمت ریزی کے بعد نرس کا قتل۔ پہاڑی شریف حدود میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود واقع تکہ گوڑہ میں 21 سالہ نرس کو عصمت ریزی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے معاملہ کی تحقیقات کرتے ہوئے بہار سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کیا…
مزید پڑھیں »