جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -8 مارچ
شادی سے ایک دن قبل دلہے کی خودکشی – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
شادی سے ایک دن پہلے دلہے نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میٹ پلی منڈل کے رام چندرا پیٹ میں پیش آیا۔اس دلہے کی شناخت کرن کے طورپر کی گئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق کرن کی نعش ہفتہ کے روز اس کے گھر میں لٹکی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
موٹر بائیک کی سائیڈ نہ دینے پر اسلم نامی نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا – اترپردیش کے میرٹھ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
اتر پردیش کے میرٹھ میں سردھنا گنگ کنال کے برج پر پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں موٹر بائیک کی سائیڈ نہ دینے کے معاملے پر ہوئے معمولی تنازعہ کے بعد آدھا درجن افراد نے نوجوان اسلم کو بے رحمی سے پیٹ کر قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ ضلع نلگنڈہ کے سرکاری ہاسپٹل سے اغوا معصوم بچہ کو اندرون 24 گھنٹے بچا لیا گیا
نلگنڈہ : ریاست تلنگانہ نلگنڈہ کے سرکاری ہاسپٹل سے4 مارچ کو اغوا ہونے والے بچے کو نلگنڈہ ٹو ٹاؤن پولیس نے محفوظ طریقے سے والدین کے حوالے کر دیا۔ ضلع کے ایس پی شرت چندرا پاور نے اس کیس کو چیلنج کے طور پر لیا اور ٹو ٹاؤن پولیس کو…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حیدرآباد کے پرانا شہر میں اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں لگی آگ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے گھانسی بازار علاقے میں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ جمعہ کی رات پیش آیا۔ یہ حادثہ گھانسی بازار میں واقع پانچ منزلہ عمارت کے چوتھے فلور پر ہوا۔ جیسے ہی آگ کی اطلاع ملی فائر بریگیڈ کی ٹیم فوراً…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
حیدرآباد سے کاکناڈا جانے والی بس حادثہ کا شکار 3 ہلاک 20 زخمی
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ایلورُو ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ سوموارا پاڈو ہائی وے پر ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس سمنٹ سے لدی لاری سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ جمعرات…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
بھوپال میں نوجوان کا بہیمانہ قتل، گھر والوں کا پولیس اسٹیشن پر احتجاج
بھوپال کے گاندھی نگر علاقے میں پیر کی رات 22 سالہ نوجوان عدنان خان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے گھر والوں نے تین ملزمین – راج سولنکی، لکی سولنکی اور شبھم سولنکی – پر قتل کا الزام لگایا ہے، جو آپس میں رشتہ دار…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
عاشق معشوق کی اجتماعی خودکشی۔ کریم نگر میں افسوسناک واقعہ
تلنگانہ : شادی کروانے سے گھروالوں کے انکار کے بعد عاشق اور معشوقہ نے اجتماعی طور پر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے کریم نگر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کے چپہ دنڈی منڈل کے رہنے والے 24 سالہ ارون کمار اور 21 سالہ الیکھیا نے ایروکالا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
حیدرآباد قتل واقعہ کا نیا موڑ۔تیسری بیوی اور بیٹا ملوث
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے بنڈلہ گوڑہ پویس اسٹیشن کے حدود میں کل رونما قتل کی واردات میں بعض چونکا دینے والا حقائق جکا انکشاف ہوا ہے ۔ چندرائن گٹہ کے اے سی پی منوج کمار کے مطابق، بنجارہ ہلز کے مسیح الدین (57) نے چند سال قبل…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ہاتھ پاوں باندھ کر گلا کاٹ دیاگیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ شہر کے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کرسٹل ٹاؤن میں ایک شخص کا قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت 57 سالہ مسیح الدین ساکن بنجارہ ہلز کے طور پر کی گئی ہے۔ مسیح الدین پیشہ سے ویٹرنری ڈاکٹر بتایا گیا ہے اور اسے 3…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں بس الٹ گئی – 36 مسافر زخمی ؛ 6 کی حالت تشویشناک
مہاراشٹر کے لاتوڑ-ناندیڑ ہائی وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، ایک تیز رفتار بس موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ اس حادثے میں 36 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ حادثہ اس…
مزید پڑھیں »