جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -2 مارچ
سوشل میڈیا کے اثرات۔ خاتون شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ فرار
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ میڑچل ملکاجگیری ضلع کے پیٹ بشیر آباد پولیس اسٹیشن حدود سے ایک شادی شدہ خاتون اپنے شوہر اور دو بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ فرار ہو گئی جس کی اس سے سوشل میڈیا کے ذریعے ملاقات ہوئی تھی۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ 5 تاریخ پیش…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
حیدرآباد آتشزدگی واقعہ کی مکمل تفصیلات ۔ کمسن لڑکی سمیت 3 خواتین کی دم گھٹنے سے ہوئی موت
حیدرآباد: شہر کے نارسنگی پاشاہ نگر میں کل ایک مکان میں آگ لگنے کی وجہہ سے کمسن لڑکی سمیت تین خواتین کی موت کے معاملہ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان کی موت جھلسنے سے نہیں بلکہ دم گھٹ جانے کی وجہہ سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ڈاکٹر کی بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا – تلنگانہ کے ورنگل میں واقعہ
تلنگانہ کے ورنگل شہر میں ایک ڈاکٹر کا اس کی بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر قتل کردیا ۔حال ہی میں ڈاکٹر پر قاتلانہ حملے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حملہ ڈاکٹر کی اپنی ہی بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر کیا تھا۔ ڈاکٹر سمنت ریڈی،…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
حیدرآباد میں مکان کو آگ لگنےکا واقعہ۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
حیدرآباد ۔ شہر کے مضافاتی علاقہ پوپال گوڑہ کے میں ایک اپارٹمنٹ کی گراؤنڈ فلور پر واقع گروسری شاپ میں الکٹرک شاک سے آگ بھڑک اٹھی۔ شاپ میں لگی آگ قریب ہی کھڑی گاڑیوں تک پھیل گئی اور عمارت کی پہلی منزل تک پہنچ گئی۔ اس دوران پہلی منزل…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد۔جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے۔ 18 افراد گرفتار۔ بنگلہ دیش کی خواتین بھی پکڑی گئیں
حیدرآباد۔جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے۔ 18 افراد گرفتار۔ بنگلہ دیش کی خواتین بھی پکڑی گئیں حیدرآباد: کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے چادر گھاٹ اور خیرت آباد پولیس کے ساتھ مل کر دو غیر قانونی قحبہ خانوں پر بیک وقت چھاپے مارے اور 18 افراد کو گرفتار کر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
برقعہ پوش خاتون نے نوجوان کو دکھائے دن میں تارے
اترپردیش کے کانپور میں چہارشنبہ کے روز ایک بازار میں ایک نوجوان برقعہ پوش خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے بدتمیز تبصرے کر رہا تھا۔ اس پر ناراض ہو کر خاتون نے اس بدمعاش کا کالر پکڑ کر پچاس سیکنڈ میں چودہ تھپڑ مار دیے۔ بدمعاش کی پٹائی کا ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد ۔ ماں باپ کے جھگڑوں سے تنگ آکر بیٹی نے گھر چھوڑ دیا
حیدرآباد ۔ ماں باپ کے جھگڑوں سے تنگ آکر بیٹی نے گھر چھوڑ دیا حیدرآباد ۔ شہر کے نریڈمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازعات سے تنگ آ کر 22 سالہ بیٹی گھر سے چلی گئی۔ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر سیدولو کے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
14 سالہ بچی کو 60 سالہ شخص نے بنایا ہوس کا شکار۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک معمر شخص نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ نارائن گوڑہ علاقہ میں کاچیگوڑہ چوراہے کے قریب اپارٹمنٹ میں رہنے والے ایک 60 سالہ شخص کی نظر اپنے گھر کے قریب رہنے والی 9ویں جماعت کی ایک…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
آؤٹر رنگ روڈ پر پولیس گاڑی الٹ گئی 5 زخمی
حیدرآباد ۔سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو آؤٹر رنگ روڈ پر سائبرآباد کمشنریٹ کی پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹائر پنکچر ہونے کے باعث گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں گاڑی میں پانچ پولیس ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد کے کانٹینینٹل ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد میں نقلی انجن آئیل فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ سٹی پولیس نے نقلی انجن آئیل فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا جس کی تقریباً 45,000 روپے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم HP کمپنی کے نام پر نقلی انجن آئیل فروخت کر کے غیر قانونی منافع حاصل کررہا تھا۔…
مزید پڑھیں »