جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -13 نومبر
2 ٹرکس اور کار میں تصادم کے بعد لگی بھیانک آگ 6 ہلاک 10 زخمی۔ ممبئی بنگلور ہائی وے پر حادثہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا پونے شہر کے نواحی علاقہ میں ممبئی–بنگلور ہائی وے پر ہونے والے خوفناک حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کے روز نووالے پل کے قریب دو کنٹینرس ٹرک اور ایک کار آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زبردست…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حیدرآباد میں سڑک پر پارک کی گئی مشکوک کار سے سنسنی — لال قلعہ دھماکے کے بعد پولیس چوکس
حیدرآباد کے کاچی گوڑہ علاقے میں جمعرات کی شام اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ریلوے اوور برج کے نیچے ایک مشکوک کار سڑک کے بیچوں بیچ پارک کی گئی پائی گئی۔ شام تقریباً ساڑھے سات بجے ایک نامعلوم شخص نے ٹی ایس 11 یو اے 7868 نمبر والی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں نقلی کرنسی ریاکٹ بے نقاب، ,8 افراد گرفتار
حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں نقلی کرنسی ریاکیٹ بے نقاب، ,8 افراد گرفتار — 4.75 لاکھ کی جعلی رقم، گاڑیاں اور موبائل فون ضبط حیدرآباد کے ساؤتھ ویسٹ زون (مہدی پٹنم) پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 500 روپے کے جعلی نوٹوں کی ترسیل میں ملوث آٹھ افراد کو…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
شوہر نے سرعام بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔ آندھراپردیش میں واردات
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا۔ شوہر نے سر عام سڑک کنارے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ متوفی کی شناخت سرسوتی کے طور پر کی گئی ہے جو وجئے واڑہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں بطور نرس کام کرتی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں نوجوان کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ
عادل آباد میں نوجوان کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ ۔ پولیس تحقیقات جاری عادل آباد، 13/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر عادل آباد میں آج صبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے پھانسی لے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ۔ ملگ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر اور کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے سدی پیٹ کمشنریٹ کے ملگ پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر ایچ وجے کمار اور ان کے ڈرائیور کانسٹیبل راجو کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ اے سی بی حکام کے مطابق دونوں افسران کو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد میں آن لائن جسم فروشی کا پردہ فاش۔ 4 غیر ملکی خواتین پکڑی گئیں
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں جسم فروشی کے دھندہ کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔پولیس کے مطابق مصدقہ اطلاع پر کہ نیو حفیظ پیٹ، سُبھاش چندر بوس نگر کالونی کے ایک گھر میں جسم فروشی کی جا رہی ہے بالا پور اسپیشل آپریشن ٹیم اور میّاں پور پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
شادی کی تقریب میں دلہے پر چاقو سے حملہ، ڈرون فوٹیج سے ملزموں کی تلاش جاری
مہاراشٹرا میں شادی کی تقریب میں دلہے پر چاقو سے حملہ، ڈرون فوٹیج سے ملزموں کی تلاش تیز مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع میں بدنیرا روڈ پر واقع ایک فنکشن ہال میں شادی کی تقریب میں اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ایک شخص نے اچانک دلہے پر چاقو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
چنچل گوڑہ جیل میں دو روڈی شیٹرس میں تصادم — ایک قیدی زخمی، جیل حکام ہائی الرٹ
حیدرآباد کی چنچل گوڑہ جیل میں منگل کے روز شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق دو راؤڈی شیٹروں کے درمیان جھڑپ اچانک پرتشدد رخ اختیار کر گئی، جس کے بعد جیل کے اندر اور باہر ہائی الرٹ نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دستگیری نامی قیدی نے راؤڈی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بالاگھاٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ — عاشق نے دن دہاڑے سڑک پر محبوبہ کا گلا کاٹ دیا، لوگ تماشہ دیکھتے رہے
بالاگھاٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ — عاشق نے دن دہاڑے محبوبہ کا گلا کاٹ دیا، لوگ تماشہ دیکھتے رہے مدھیہ پردیش کے ضلع بالاگھاٹ میں ایک لرزہ خیز واردات نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ محبت کے چکر میں پاگل ایک نوجوان نے دن دہاڑے…
مزید پڑھیں »