جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -17 فروری
تلنگانہ:سنگاریڈی ضلع میں آر ٹی سی بس حادثہ، دو نوجوان ہلاک
سنگاریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر منڈل میں سداپور تانڈہ کے قریب ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں آر ٹی سی بس نے موٹر سائیکل کو ٹکردےدی جس کے نتیجے میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب قریبی تانڈہ میں رشتہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
حیدرآباد کے مضافات میں دن دہاڑے قتل کی سنسنی خیز واردات
میڑچل۔ شہر کے مضافاتی علاقے میڑچل میں دن دہاڑے ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اتوار کی شام 25 سالہ امیش ساکن میڑچل پر دو حملہ آوروں نے اچانک حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے چاقو…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
جعلی تعویذ نے گھر اجاڑ دیا! ڈھونگی بابا کے دھوکے میں آ کر شہری کی ذہنی حالت بگڑ گئی۔ تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی رپورٹ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شہری نے محض اس یقین کے ساتھ جعلی بابا سے تعویذ لیا کہ اس کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی، لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
گیس ٹینکر کار پر الٹ گئی – ماں اور دو جوان بیٹے جاں بحق ؛ حیدرآباد سے پرکاشم کے سفر کے دوران حادثہ
آندھرا پردیش میں اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، پالناڈو ضلع کے پدا نیملی پور علاقے میں ایک کار اور لاری کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کمبھ میلہ جانے کے دوران خوفناک سڑک حادثہ 10 بھکت ہلاک 19 زخمی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے میجا پولیس اسٹیشن کے حدود میں قومی شاہراہ پر جمعہ (14 فروری 2025) کی رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں 10 بھکت ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک بولیرو کار اور بس کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بولیرو میں سوار تمام افراد…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ماں کی آنکھوں میں مرچ پاوڈر چھڑک کر 6 سالہ بیٹے کا اغوا
مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک چھوٹے بچے کے اغوا کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مورار علاقے میں رہنے والے راہول گپتا نامی ہول سیل تاجر کے چھ سالہ بیٹے کو اس کی ماں اسکول بس اسٹاپ پر…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد۔شہر کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک خاتون کا اس کے شوہر نے قتل کردیا۔ کوکٹ پلی پولیس کے مطابق متاثرہ 28 سالہ ثمینہ بیگم کی شادی کچھ سال قبل عبدالرحیم سے ہوئی تھی اور یہ جوڑا اپنے بچوں کے ساتھ کوکٹ پلی علاقہ کے راجیو گاندھی نگر میں مقیم…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد 8 سالہ بچی کا اغوا اور جنسی زیادتی۔ مجرم کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد ۔ایل بی نگر اسٹیشن کے حدود میں درج پوکسو کیس میں ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایل بی نگر پولس اسٹیشن کےحدود میں ایک آٹھ سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ اس کیس کے ملزم شیخ جاوید ولد…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
مہا کمبھ میلہ سے واپسی کے دوران حادثہ، حیدرآباد کے 7 یاتری ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میلہ سے واپس آتے ہوئے حیدرآباد کے 7 یاتری ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوگئے۔ یہ حادثہ مدھیہ پردیش کے جَبل پور میں منگل کی صبح اُس وقت پیش آیا جب یاتریوں کی منی بس کا ڈرائیور بس…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے حیدرآباد میں پجاری پر ہوئے حملہ کا ویڈیو منظر عام
حیدرآباد – حیدر آباد کے مضافات میں چلکور بالاجی مندر کے ہیڈ پجاری پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں پولیس نے ملزمین کو گرفتارکرلیا۔ سوشل میڈیا پر پجاری رنگاراجن کو راما راجیم تنظیم کا سربراہ راگھوا ریڈی دھمکاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس حملہ میں پولیس نے دو…
مزید پڑھیں »