جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -30 اگست
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ ۔ کم عمر طالبہ ہلاک ماں اور بھائی زخمی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے علاقہ حبشی گڑا میں رونما سڑک حادثہ میں ایک کم عمر طالبہ ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تارناکہ سے تعلق رکھنے والی سنتوشی اپنی بیٹی 10 سالہ کامییشوری جو حبشی گوڑہ کے جانسن گرامر اسکول میں چھٹویں جماعت میں زیر تعلیم تھی، اسے اور…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمروں سے سینکڑوں ویڈیو حاصل کرنے کا واقعہ _ کیمپس میں رات بھر احتجاج ؛ ایک طالب علم گرفتار
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش کے ایک خانگی انجینئرنگ کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سینکڑوں طلبہ نے کالج کے کیمپس میں رات بھر احتجاج کیا۔ جس پر پولیس نے ایک سینر طالب علم وجئے کو حراست…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
شادی میں مٹن کا سالن پیش نہ کرنے پر دلہے والوں کی ہنگامہ آرائی _ 10 مہمان زخمی ؛ 19 افراد کے خلاف مقدمہ درج
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے نوی پیٹ میں ایک شادی کی تقریب اس وقت پرتشدد ہوگئی جب مٹن کا سالن پیش نہ کرنے پر دلہے والوں نے دلہن والوں سے جھگڑا کرتے ہوئے مار پیٹ شروع کردی۔ اس واقعہ میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سڑک حادثہ میں 6 ماہ قبل زخمی نظام آباد کے نوجوان راحیل انصاری کا دوران علاج انتقال
نظام آباد 29/ اگست(اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد اعظم روڈ کے جواں سالہ نوجوان راحیل انصاری ولد شکیل انصاری عمر 21سال جو ( 6)ماہ قبل حیدرآباد سے نظام آباد واپسی کے دوران ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور حیدرآباد کے ایک خانگی دواخانے میں زیر…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پارلر میں لڑکیوں سے مساج ۔ حیدرآباد میں تین پولیس کانسٹیبلس معطل
حیدرآباد۔ مساج سنٹر پر جا کر لڑکیوں کے ذریعہ اپنے جسم کا مساج کروانے کے الزام میں حیدرآباد کے تین پولیس کانسٹیبلس اور ایک ہوم گاڈ کو معطل کر دیا گیا۔ کمشنر پولیس حیدرآباد سرینواس ریڈی نے یہ احکامات جاری کیے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ مدھورا نگر پولیس…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
جنونی نوجوان کے ہاتھوں حیدرآباد میں لڑکی کا قتل
حیدرآباد۔ شہر کے گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع تانڈہ میں ایک لڑکی کا جنونی نوجوان نےقتل کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25 سالہ دیپا تمانگ کا تعلق مغربی بنگال سے تھا اور وہ شہر کے نلہ گنڈلہ علاقے میں بیوٹیشن کے طور پر کام کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
اولاد نہ ہونے پر شوہر نے کردیا بیوی کا قتل _ ڈاکوؤں کے حملہ میں بیوی کے ہلاک ہونے کی رچائی کہانی
لکھنو _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) شادی کے چار سال بعد بھی اولاد نہ ہونے پر ایک شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کردیا اور اسے ڈاکوؤں کا حملہ قرار دیتے ہوئے رشتہ داروں اور پولیس کی آنکھ میں دھول جھونکنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے شوہر کے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد کے شمشیر گنج ایس بی آئی سے 175 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک منتقل _ دو آٹو ڈرائیورس گرفتار ؛ سائبر پولیس کی بڑی کارروائی
حیدرآباد _ 26 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے پرانے شہر میں 175 کروڑ روپے کے بھاری سائبر اسکام کو بے نقاب کرتے ہوئے اس واقعہ میں ملوث دو آٹو ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سائبر مجرمین کو رقم کی منتقلی میں تعاون کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
گریٹر حیدرآباد میں بڑے پیمانے پر پبس میں آبکاری حکام کی تنقیح
حیدرآباد ۔ محکمہ آبکاری کے حکام کی جانب سے حیدرآباد اور رنگا ریڈی اضلاع میں بڑے پیمانے پر پپس کی تنقیح کی گئی۔ عہدیداروں نے 25 پبس میں ڈرگس ڈیٹیکٹر کٹس کے ساتھ معائنہ کیے وہاں آنے والوں کی جانب سے ڈرگس کے استعمال کی بھی جانچ کی گئی ۔…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
باپ نے شرابی بیٹے کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: حیدرآبادکے مضافات میں ایک شخص نے اپنے شرابی بیٹے کا قتل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والا دولپا ریڈی اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ شمس آباد منڈل کے تونڈ پلی میں مقیم ہے۔ اس کا بیٹا 35 سالہ شیوا کمار شرابی بتایا گیا ہے،…
مزید پڑھیں »