جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -4 نومبر
عاشق معشوق کی خودکشی۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واقعہ
نرمل: ان دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کی تھی.. شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا.. لیکن اسی دوران دونوں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے 12 گھنٹوں کے اندر ایک نے جراثیم کش دوا پی کر خودکشی کر لی جبکہ دوسرے نے دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی 15 مسافر زخمی۔ کریم نگر ضلع میں واقعہ
کریم نگر۔ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے تمّاپور منڈل کے رینو کنٹھ پل کے قریب آج خوفناک سڑک حادثہ رونما ہوا۔ صبح پانچ بجے سے میٹ پلی ڈپو کی آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں 15 مسافر شدید زخمی ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد جانے والی ٹراویلس کی بس ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ نلگنڈہ ضلع میں حادثہ
نلگنڈہ : ریاست تلنگانہ ویمولا پلی منڈل کے بُگّہ باوی گوڑم کے قریب آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ٹریکٹر کو خانگی ٹراویلس کی بس نے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں چار مزدور زخمی ہوگئے جو ٹریکٹر پر سوار تھے۔زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
2 کم عمر لڑکیاں سویمنگ پول میں غرق۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے قریب امین پور علاقے میں واقع ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے سوئمنگ پول میں دو معصوم بچیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اربن رائز "Spring is in the Air” اپارٹمنٹس میں پیش آیا جہاں ایک ہی کمیونٹی میں رہنے والی دو بچیاں پرگنیہ(عمر 9 سال)اور…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شرابی ڈرائیور نے 5 کیلو میٹر تک کئی گاڑیوں کو ٹکر دے کر دہشت مچادی 19 ہلاک 50 زخمی
نئی دہلی: راجستھان کے جے پور میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ شراب کے نشے میں دھت ایک ٹپر ٹرک ڈرائیور نے جے پور کے لوہا منڈی روڈ پر تقریباً پانچ کلومیٹر تک تباہی مچائی۔ نشے کی حالت میں اس نے سڑک پر کئی گاڑیوں کو ٹکر دے دی …
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شادی کی تقریب میں چکن فرائی پر ہنگامہ ؛ مار پیٹ میں 15 افراد زخمی– نکاح تین بار رکا، پولیس کی موجودگی میں نکاح کے رسوم کی تکمیل
اتر پردیش کے بجنور ضلع کے مانجھیڑا گاؤں میں شادی کی تقریب اُس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب چکن فرائی کے معاملے پر دلہن والوں اور باراتیوں کے درمیان زبردست جھگڑا ہوگیا۔ حیرت انگیز طور پر یہ تصادم ایک یا دو نہیں بلکہ تین مرتبہ ہوا۔ دونوں فریقوں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
پولیس کانسٹیبل نے گولی مارکر خودکشی کرلی۔تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واقعہ
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل نے بندوق سے گولی مال کر خود کشی کر لی۔ سندیپ نامی پولیس کانسٹیبل نے محبوب ساگر کے قریب یہ انتہائی اقدام کیا۔ مہلوک کانسٹیبل کا تعلق نارائن کھیڑ کے کلہیر سے بتایا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد آنے والی ایک بس الٹ گئی – 2 مسافر ہلاک ؛ 10 زخمی
آندھراپردیش کے ایلورو ضلع میں بس حادثہ، دو ہلاک، متعدد زخمی آندھرا پردیش کے ایلورو ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں 2 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 10 دیگر زخمی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا بہیمانہ قتل، ایک ہفتے میں تیسری واردات سے شہر میں خوف و سنسنی
حیدرآباد شہر کے بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں آئی ڈی پی ایل بس اسٹاپ کے قریب 39 سالہ غفار نامی نوجوان پر نامعلوم حملہ آوروں نے تیز ہتھیار سے حملہ کر کے بہیمانہ انداز میں قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق غفّار پر حملہ اتنا اچانک اور خطرناک…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد – بیجاپور سڑک حادثہ ؛ مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی _ مہلوکین میں ماں اور 15 ماہ کی شیرخوار بھی شامل
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں چیوڑلہ کے مرزا پور کے پاس خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد بیجاپور روڈ پر تانڈور ڈپو کی آر ٹی سی بس کو کَنکَر سے لدی ہوئی ایک لاری نے زور دار ٹکر ماری۔ اس بھیانک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں »