جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -6 جنوری
درندہ صفت نوجوان نے ماں، بہن اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دہلی میں دل دہلا دینے والی واردات
درندہ صفت نوجوان نے ماں، بہن اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دہلی میں دل دہلادینے والی واردات نئی دہلی: درندہ صفت نوجوان نے اپنی ماں بہن اور بھائی کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ واردات قومی دارلحکومت دہلی میں پیش آئی۔ چونکا…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کروز ٹریپ کے نام پر ایک شخص کو لاکھوں کا دھوکہ
کروز ٹریپ کے نام پر ایک شخص کو لاکھوں کا دھوکہ حیدرآباد۔سیر و تفریح کی غرض سے آن لائن کروز ٹریپ بکنگ کروانے والے ایک شخص کو ٹھگ لیا گیا۔شہر کے علاقے کاچی گوڑہ سکے تعلق رکھنے والے متاثرہ شخص نے سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی …
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
بچوں کے استحصال سے متعلق مواد دیکھنا یا شیئر کرنا سنگین جرم۔ ڈی جی پی
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے بچوں کے استحصال سے متعلق مواد پر نظر رکھنے کےعمل میں مزید سختی پیدا کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تلنگانہ کے ڈی جی پی شیودھر ریڈی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ بچوں کی آن لائن…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
معصوم بچوں کا قتل کرکے باپ کا اقدام خودکشی۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں افسوسناک واقعہ
نارائن پیٹ۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک باپ نے دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کی۔ یہ سانحہ مرکل منڈل کے تیلائر گاؤں میں پیش آیا۔ بیوی کے سسرال واپس نہ آنے پر غصہ میں باپ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
پولیس اسٹیشن کے سامنےایک شخص کا قتل۔ آندھراپردیش میں واردات
حیدرآباد: پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک شخص کا وحشیانہ قتل کردیا گیا۔ یہ واردات ریاست آندھراپردیش کے شری ستیہ سائی ضلع میں پیش آئی۔ پیر کی صبح تناکلو پولیس اسٹیشن کے سامنے ایشوراپا نامی شخص کو دو بھائیوں ہری اور چنپا نے قتل کر دیا۔پولیس کی تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
پنجاب میں دن دہاڑے خونریزی، عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو شادی کی تقریب میں گولی مار کر قتل
نئی دہلی – 5 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پنجاب کے ترن تارن ضلع کے والٹوہا گاؤں کے سرپنچ اور عام آدمی پارٹی کے مقامی قائد 50 سالہ جرمَل سنگھ کو اتوار کے روز امرتسر ضلع میں ایک شادی کی تقریب کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کو سانپ سے ڈرانے والا نوجوان گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے چندرائن گٹہ علاقے میں ایک شرابی آٹو ڈرائیور نے ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا اور نشے کی حالت میں سانپ دکھا کر ٹریفک پولیس کو ڈرانے کی کوشش کی تھی وہ بالآخر پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چندرائن گٹہ چوراہے پر ہفتہ کی رات ٹریفک پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
مکتھل کے ستیہ رام گاؤں میں خوفناک حادثہ – نوجوان جاں بحق
مکتھل منڈل کے ستیہ رام گاؤں میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو صبح تقریباً 6:00 بجے ستیہ رام گاؤں سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ محمد پاشاہ ولد محمد مولائی ، چکن لانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ ملا پور میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اس کا قتل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاست اڈیشہ سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ نارائن…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ، کورٹلہ کے 8 افراد زخمی، 4 کی حالت نازک
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق، جگتیال ضلع کے میٹ پلی منڈل کے میڈی پلی گاؤں کے مضافات میں ایک آر ٹی سی بس اور ٹاویرا…
مزید پڑھیں »