جرائم و حادثات
- جون- 2025 -23 جون
نیٹ امتحان میں کم نشانات لانے پر ایک ظالم باپ نے اپنی ہی بیٹی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
ممںئی _ 23 جون ( اردولیکس) مہاراشٹر کے سانگلی ضلع کے آٹپاڈی تعلقہ کے نیلکرنجی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے صرف اس وجہ سے اپنی 17 سالہ بیٹی سادھنا کو بے رحمی سے پیٹ کر مار ڈالا کیونکہ وہ ایم بی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سوشل میڈیا کے ذریعہ نابالغ لڑکی کو بلیک میل کر کے نازیبا ویڈیو شیئر کرنے کا واقعہ – تلنگانہ کے عادل آباد میں 8 نوجوانوں پر مقدمہ
سوشل میڈیا کے ذریعے نابالغ لڑکی کو بلیک میل کر کے نازیبا ویڈیو شیئر کرنے کا واقعہ – 8 نوجوانوں پر مقدمہ عادل آباد،22/جون(اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے گڈی ہتنور اور ایچوڑہ پولیس نے سی آئی بی راجو کی قیادت میں "شی ٹیم” کے تعاون سے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
سرکاری ہاسپٹل میں سیلنگ فیان دو دن کے نومولود پر گر پڑا – تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے گڈی ہٹنور منڈل کے سرکاری پرائمری ہیلت سینٹر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو دن کی نومولود بچی پر چھت کا پنکھا گر پڑا، جس سے وہ زخمی ہو گئی ۔کوڈگوڑ گاؤں سے تعلق رکھنے والی پائل نامی خاتون نے دو روز…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی خبر – جھارکھنڈ میں ایک مسجد کے امام نے قرض کے بوجھ سے تنگ آکر کرلی خودکشی
جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگبھوم کے چائی باسا شہر میں واقع بڑی بازار کی رضاِ مدینہ مسجد کے امام مولانا شہباز انصاری (عمر 31 سال) نے مسجد کی تیسری منزل پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ امام کے کمرے سے ایک خط (سوسائڈ نوٹ) بھی برآمد ہوا ہے، جس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ماں نہیں ڈائن – عاشق کے لئے ماں نے اپنے ہی دو معصوم بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ماں نے ماں اور بچے کے مقدس رشتے کو شرمسار کر دیا۔ ڈائن صفت ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کو زہر دے کر بےرحمی سے قتل کر دیا۔ پولیس نے بچوں کی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ضعیف خاتون کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی خودکشی۔ تلنگانہ کے نرمل میں واقعہ
File photo نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں اور بیٹی نے اجتماعی طورپر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ بنگل پیٹ میں پیش آیا جہاں سُنکری لکشمی بائی (عمر 80 سال) اور ان کی بیٹی گوراماں (عمر 58 سال) ایک ہی مکان میں رہائش…
مزید پڑھیں » - 19 جون
حیدرآباد کے درگم چیرو تالاب میں نوجوان لڑکی کی نعش
شہرحیدرآباد کے درگم چیرو تالاب میں کود کر ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 27 سالہ بی سشما، جو ایسٹ ماریڈپلی کی رہنے والی ہے نے چہارشنبہ کی رات ہائی ٹیک سٹی میں واقع اپنے دفتر گئی تاہم، وہ رات تک واپس نہیں آئیں۔ والدین نے دفتر…
مزید پڑھیں » - 19 جون
بیٹی کی محبت کی مخالفت کرنے پر باپ کو ہی خاندان والوں نے مل کر قتل کر دیا۔ تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے ڈی ایس آر جندال تانڈہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیٹی کی محبت کی مخالفت کرنے پر باپ کو ہی خاندان والوں نے مل کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ دھاراوت کش نے اپنی چھوٹی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ڈبل بیڈ روم مکانات کے نام پر دھوکہ
حیدرآباد/ شہریوں کو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے ڈبل بیڈ روم فلیٹس دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے گروہ کو نارتھ زون ٹاسک فورس ٹیم اور بنڈلہ گوڑہ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمین میں 25 سالہ محمد…
مزید پڑھیں » - 18 جون
جعلی دستاویزات بنا کر خاتون کی زمین پر قبضے کی کوشش کرنے والے چھ افراد گرفتار – عادل آباد رورل سی آئی کے فنیندر کا بیان
عادل آباد رورل پولیس نے ایک خاتون کی زمین پر قبضے کی نیت سے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور اسے دھمکانے کے الزام میں ایک گروہ کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں سے 6 کو گرفتار کر کے ریمانڈ پر…
مزید پڑھیں »