جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -20 مئی
دلہن بن کر 25 دلہوں کو دھوکا۔ شاطر خاتون پکڑی گئی
نئی دہلی: ریاست راجستھان کے ضلع مادھوپور میں پولیس نے ایک ایسی چالاک خاتونکو گرفتار کیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے کر کم از کم 25 مردوں کو لوٹ چکی ہے۔ اس خاتون کا نام انورادھا پاسوان بتایا جا رہا ہے جو ایک منظم گروہ کی سرغنہ ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
شادی کی بارات لے جانے والی بس حادثہ کا شکار – 4 افراد ہلاک 20 زخمی – تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں حادثہ
وقارآباد _ 20 مئی ( اردولیکس) شادی کی بارات لے جانے والی خانگی بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں چار باراتیوں کی موت ہوگئی ۔یہ افسوناک واقعہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی علاقے میں قومی شاہراہ 163 کے قریب رنگا پور کے مقام پر منگل کی صبح پیش…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حلق میں پن پھنس جانے سے 14 ماہ کی شیرخوار انابیہ کی موت – تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں افسوناک واقعہ
حیدرآباد۔ 20۔ مئی (اردو لیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں پیش ائے ایک افسوناک واقعہ میں حلق میں کھلونے کی پن پھنس جانے سے ایک 14 ماہ کی شیر خوار جاں بحق ہوگئی۔ ۔تفصیلات کے مطابق سدی پیٹ ضلع کے ورگل منڈل میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
برہم شخص نے خاتون کی انگلی دانتوں سے کتر ڈالی۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: شہر کے مدھورانگر علاقہ میں رونما ایک حیران کن واقعہ میں رقم کے معمولی جھگڑے نے ایک شخص کو اس حد تک برہم کر دیا کہ اُس نے ایک خاتون کی کی انگلی دانتوں سے کتر ڈالی۔ ذرائع کے مطابق ممتا نامی خاتون اور اُس کے شوہر ہیمنت…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
کار میں دم گھٹنے سے چار معصوم بچوں کی موت – کھیلنے کے دوران کار کے دروازے لاک ہوگئے
آندھراپردیش کے وجیہ نگرم ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں، کھیلنے کے دوران ایک کار میں داخل ہونے والے چار بچے دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ وِجَیہ نگرم ضلع کے دواراپوڑی گاؤں میں پیش آیا، جس سے تین خاندانوں میں کہرام…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
دلہا کو دلہن کے گھر لانے کے دوران عادل آباد ضلع میں خوفناک حادثہ 30 زخمی
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو دلہن کو گھر لے جانے کے دوران پیش آنے والے حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 4کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ یہ واقعہ عادل آباد ضلع کے سری کونڈہ منڈل کے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں آگ لگنے کا ایک اور حادثہ
حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقہ میلار دیو پلی میں آج صبح ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واقعہ کے وقت عمارت میں کئی افراد موجود تھے جو خطرہ محسوس کرتے ہی جان بچانے کیلئے چھت پر چلے گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد کے پرانے میں آگ لگنے کا ایک اور حادثہ
حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقہ میلار دیو پلی میں آج صبح ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واقعہ کے وقت عمارت میں کئی افراد موجود تھے جو خطرہ محسوس کرتے ہی جان بچانے کیلئے چھت پر چلے گئے۔واقعہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد کے پُرانے شہر کے گلزار حوض میں خوفناک آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 15 بے ہوش
حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع میرچوک علاقے کے قریب اتوار کی علی الصبح ایک خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ آگ چارمینار کے قریب واقع گلزار حوض کی ایک عمارت میں بھڑک اٹھی۔ عمارت کی پہلی منزل سے شعلے اٹھنے لگے جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہر کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ – 5 افراد جھلس گئے
حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ گلزار ھاؤس میں اتوار کی صبح ایک عمارت میں بھیانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس عمارت میں چار خاندان کے 30 افراد رہتے ہیں ان تمام کو باہر نکال لیا گیا…
مزید پڑھیں »