این آر آئی
- جون- 2025 -25 جون
اے ایم یو الیومنی اسوسی ایشن قطر کی تقریب – مسرور احمد مرحوم کے شعری مجموعے”زخموں کی کاشت” کی بین الاقوامی رسم اجراء
دوحہ 25 جون ای میل اے ایم یو ایلومنائی ایسوسی ایشن قطر (AMUAAQ) نے موداہا ،اتر پردیش، کے معروف اردو شاعر جناب مسرور احمد مسرور (مرحوم) کی ادبی میراث کے حوالے سے ایک یادگار ادبی پروگرام کا انعقاد کیا۔ کنجانی ہال، ICBF میں منعقدہ اس تقریب میں ان کے بعد…
مزید پڑھیں » - 24 جون
سکسیس XI ریاض “پرنس عبدالعزیر بن ناصر T20 کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میں داخل
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس سکسیس XI کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ سکسیس XI نے کشمیر وکٹوریس کو 82 رنز سے شکست دے کر یہ مقام حاصل کیا۔ ریاض کرکٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری اس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
کینیڈا میں بھارتی طالبہ کی مشتبہ حالت میں موت
کینیڈا میں ایک بھارتی طالبہ کی موت واقع ہوگئی ہے، تاہم اس کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ دہلی سے تعلق رکھنے والی تانیا تیاگی کینیڈا کے کیلگری یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ وہ جمعرات کے روز انتقال کر گئی۔ وینکوور میں موجود بھارتی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
آسٹریلیا میں پولیس کی مار پیٹ سے ہندوستانی نژاد نوجوان کی موت
آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ شہر میں ایک ہندوستانی نژاد نوجوان، گاورو کنڈی پر پولیس کی مبینہ زیادتی اور مار پیٹ کے بعد اس کی موت واقع ہو گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پولیس کی سخت کارروائی کے نتیجے میں گاورو کو شدید چوٹیں آئیں اور وہ ہاسپٹل میں دورانِ علاج…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ریاض میں ایرانڈیا طیارے حادثہ پر تلگو این آر ائیز کی جانب سے شمع روشن کرکے خراج عقیدت
ریاض، 15 جون: ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 کے المناک حادثے پر جہاں پورا ملک غم میں ہے، وہیں خلیجی ممالک میں مقیم بھارتی تارکین وطن نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ریاض میں مقیم تلگو این آر آئیز کی تنظیم "ساتا سنٹرل” کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حج کے موقع پرحکومتِ سعودی عرب کی طرف سے کیے گئے انتظامات مثالی
جدہ ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل) اس سال حج 2025ء کے دوران حکومتِ سعودی عرب کی طرف سے کیے گئے انتظامات کو دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاجِ کرام نے بے حد سراہا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی حرمین شریفین کی خدمت میں سعودی حکومت کی خصوصی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام تمثیلی مشاعرہ
جدہ سعودی عرب 2_ جون (نظام الدین غوری) اردواکیڈمی جدہ کے زیرِاہتمام انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ (گرلزسکشن) میں شاندارپیمانہ پر بہت ہی کامیاب سہ ماہی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا. جس میں تمثیلی مشاعرہ، دسویں اوربارہویں جماعت کے اردو کے امتیازی طلبہ و طالبات ونیز سی بی ایس سی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
سعودی عرب میں بھارتی سفارت کاروں سے تلگو تنظیم "ساٹا سنٹرل” کے نمائندہ وفد کی ملاقات
جدہ _ 2 جون ( عرفان محمد) سعودی عرب میں تلگو ریاستوں سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو درپیش مختلف مسائل سے واقف کرانے کے لیے ریاض کی معروف تلگو تنظیم "ساٹا سنٹرل” کا نمائندہ وفد پیر کے روز بھارتی سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کیا۔ یہ وفد…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -31 مئی
سکسیس XI کی بے جھول کارکردگی۔ طوفانی انداز میں سیمی فائنل میں داخل
کے این واصف سکسیس XI کرکٹ ٹیم نے اپنے مسلسل پانچویں جیت کے ساتھ پرنس عبدالعزیز بن نصر T20 ٹورنمنٹ میں اپنی جگہ بنالی۔ سکسیس XI کی جانب سے میر سکندر اللہ کی رپورٹ کے مطابق سکسیس XI نے یاراں کرکٹ کلب کو 18 رن سے شکست دے کر یہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
بیرسٹر اویسی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کویت کے دورے پر، ایچ ایم ڈبلیو اے کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام
ابراہیم عمران کی رپورٹ کویت سٹی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حالیہ دنوں میں کویت کا دورہ مکمل کیا۔ ان کے اعزاز میں حیدرآباد مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف ہندوستانی تاجر…
مزید پڑھیں »