این آر آئی

سعودی عرب میں جگتیال ضلع کے شخص کی موت

حیدرآباد: ضلع جگتیال کے کورٹلہ منڈل کے موہن راو پیٹ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سعودی عرب میں حادثاتی طورپرفوت ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 45 سالہ سنگم راجیشم کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ پانچ دن قبل پاوں پھسل جانے کی وجہہ سے باتھ روم میں گرپڑا تھا اس کی موت ہوگئی۔ وہ گزشتہ سات سال سے سعودی عرب میں ملازمت کررہا تھا۔ اطلاع ملتے ہی اس کے ارکان خاندان پرغم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا وہ عوامی نمائندوں اورسرکاری حکام سے نعش لانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button